مسائل

چوک اعظم کی کرائم ڈائری
چوک اعظم کی کرائم ڈائری ترتیب محمد عمر شاکر0346371066303136522265 تخلیق انسانیت سے ہی خیر و شر کے درمیان پڑنے والی تفریق روز قیامت تک جاری
ہمارا فیس بک پیج
صحت و تعلیم
ضلع لیہ میں ایجوکیٹر کی بھرتی شفارش کلچر کا خاتمہ اور ذہین امیدواروں کو ملازمتیں مل سکیں گئی;238238238238; تحریر محمد عمر شاکر چوک اعظم ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ تمام شہریوں کو حصول تعلیم کے یکساں مواقع مہیا کرئے تعلیم سے ہی شعور آگاہی ا ور اپنے حقوق و فراءض کے بارے جان …
سرکاری تعلیمی اداروں کا گرتا ہو معیار تعلیم تحریر محمد عمر شاکرقیام پاکستان سے لیکر آج تک ہر مسند اقتدارپر فائزہونے والے حکمران نے مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان میں معیار تعلیم کو بہتر بنانے کیلئے بھر پور اقدامات کرنے پر زور دیا مگر ہر گزرتے دن اور ہر بدلتی حکومت کے ساتھ ساتھ سرکاری تعلیمی …
تحریر ۔۔۔محمد عمر شاکر چوک اعظمترقی یافتہ ممالک میں آبادی کے بڑھنے کیساتھ ساتھ ریاستیں ایسے اقدامات کرتی ہیں کہ ہر شہری کو تمام سہولیات بلا امتیاز میسر ہوں نفسیاتی طور پر ہم اتنی گراوٹ کا شکار ہو چکے ہیں کہ اخلاقیات اور نیشلسٹ کی تعلیم وتربیت شعور ہی نہیں ہیں ملازمت تو ہماری خواہش …
گورنمنٹ کالج چوک اعظم میں پوسٹ گریجویٹ کی کلاسز کا اجراء کب ہو گا ؟؟؟ Read More »
جرائم اور کرائم
نئے ڈی پی او کی تعیناتی اور تھانہ چوک اعظم میں جرائم ترتیب محمد عمر شاکر0346371066303136522265 نیکی اور برائی کی جو جنگ تخلیق آدم ;174;سے شروع ہوئی وہ روز قیامت تک جاری رہنی ہے انسانی ضمیر میں اچھائی سے محبت اور برائی سے نفرت ابتداء سے ہی ڈال دی گئی ہے اوربرا آدمی کتنی ہی …
نئے ڈی پی او کی تعیناتی اور تھانہ چوک اعظم میں جرائم Read More »
چوک اعظم کی کرائم ڈائری ترتیب محمد عمر شاکر0346371066303136522265 تخلیق انسانیت سے ہی خیر و شر کے درمیان پڑنے والی تفریق روز قیامت تک جاری رہنی ہے شیطان بلاشبہ انسانی جسم میں خون کی طرح دوڑتا ہے اور حضرت انسان کو عارضی فائدہ دکھا کر گمراہ کرنے کی بھرپور کوشش کرتا ہے مگر انسانی شاہ …
لاقائی صحافیوں کو در پیش سنگین مسائل تحریر ۔ ۔ ۔ ۔ محمد عمر شاکر ریاست کے چار ستون ہوتے ہیں جن میں عدلیہ منتظمہ (انتظامیہ )مقننہ(قانون ساز) اور صحافت ہیں ابتدائی تین ستونوں کو تو ریاست مکمل پروٹوکول دیتی ہے مگر دوسرے ممالک کا تو معلوم نہیں مگر اسلامی جمہوریہ پاکستان میں چوتھے ریاستی …
انتظامیہ کی غفلت چوک اعظم گردونواح میں جعلی عاملوں کی بھرمار تحریر ۔ ۔ ۔ محمد عمر شاکر مہنگائی بیروز گاری عدم تحفظ کے سبب امیر یا غریب کثیر تعداد میں افراد عجیب پریشانی میں مبتلا ہے پریشانی کے چھٹکارہ پانے کے لیے بھی شارٹ کٹ کے چکر میں ہے پسماندہ علا قوں میں یہ …
موبائل سے اے سی تک سودی قرضہ تحریر ۔ ۔ ۔ محمد عمر شاکر شعیب نے متوسط گھرانے میں آنکھ کھولی چار بھائی دو بہنیں تھیں والدہ تواتر سے بیمار رہتی ہے پانچ کلاس تک پڑھنے کیساتھ ہی شعیب کے والد نے اسے اپنے ساتھ فروٹ کی رہڑہی پر کام پر لگا لیا جیسے تیسے …
ادب
عنوان ۔ ۔ ۔ قلم کا زخمی سپاہی تحریر محمد عمر شاکر جنرل سیکر ٹری پریس کلب چوک اعظم 03136522265 mumarshakir@gmail;46;com ریاست کے چوتھے ستون کے سپاہیوں کے پاس انکا ہتھیار قلم ہوتا ہے ایسا ملک جس میں کرپشن کوئی جرم کی حثیت نہ رکھتا ہوا جہان اقرباپروری کی کو ئی انتہا نہ ہو جس …
اسماء النبی ﷺ پر نعتیہ مجموعہ’’لاثان‘‘ ناصر ملک کا دنیائے ادب میں پہلا شہ پارہ تحریر ۔ ۔ ۔ محمد عمر شاکر چوک اعظم محمد ﷺ روح کی پاکیزگی محمد ﷺ سے ہے زندگی ، زندگی محمد سے ہے مدحتوں کے چراغ کہتے ہیں سیکھیے بندگی محمد ﷺ سے اللہ سبحانہ وتعالی نے اس کائنات …
صحافتی کالم
سیحائی اور صحافت ایک ساتھ تحریر محمد عمر شاکر اگرآپ فیصل آباد جائیں تو شہرکے جس بھی بازار میں گھوم پھر کر باہر نکلیں گے آپ گھنٹہ گھرچوک میں پہنچ جائیں گئے کچھ ایسی ہی صورت احوال دور حاضر میں میں میڈیا کی بنی ہوئی ہے معاشرے میں کسی کی زمین پر قبضہ ہو جائے …
عنوان ہم سب کا صحافی تحریر محمد عمر شاکر جنرل سیکرٹری پریس کلب چوک اعظم جرنلسٹ اور جج قوم قبیلہ نظریات کی حدود و قیود سے بالا تر ہو کر اپنے فراءض منصبی ادا کرتے ہیں جج اور جرنلسٹ پر معاشرے کے تمام طبقات اعتماد کر کے اپنی مدعا بیان کرتے ہیں جج کے سامنے …
جرنلسٹ اتحاد موومنٹ لیہ کا قیام اور مطالبے! ضلع لیہ ملک پاکستان کا پسماندہ ترین ضلع ہے مقامی جاگیرداروں اور بےوروکریسی نے ہمیشہ ایکا کر کے اس ضلع کے وسائل کو لوٹ کر عیاشیانہ زندگی گزاری ہے اور انگریز کے چلے جانے کے بعد اس کلیے پر تقسیم کرو اور حکومت کرو پر عمل پیرا …
انٹرنیشنل
دہشت گردی کے عفرےت کا مل کر مقابلہ کرنا ہوگا کراچی کے علاقے ڈیفنس سوساءٹی اور ماری پور میں پاک بحریہ کی دو بسوں پر حملے کی وارداتوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ دہشت گردوں کی سرگرمیوں میں مزید وسعت آتی جارہی ہے ۔ منگل کی صبح تقرےباً ایک ہی وقت دو مقامات پر کئے …
عبدا لحکیم شوق کی صحافتی خدمات کا اعتراف تحریر ۔ ۔ ۔ محمد عمر شاکر جنوبی پنجاب با العموم اور ضلع لیہ با الخصوص مملکت پاکستان کا پسماندہ خطہ ہے اور اسکی پسماندگی حقیقی طور پر کب ختم ہو سکے گئی اس ضمن میں تو کچھ کہنا قبل از وقت ہے مگر ایسی شخصیات جنہوں …
پاکستان میں قتل ہونے والے امریکی صحافی ڈینئیل پرل کی یاد میں عالمی میڈیا کی آزادی سے متعلق قانون پر صدر اوباما نے دستخط کردئیے ہیں۔ اس نئے قانون کے تحت امریکی محکمہ خارجہ کو دنیا کی ان حکومتوں کی باقاعدہ فہرست تیار کرنی ہوگی جو آزادی صحافت کی خلاف ورزی کرتی ہیں۔ امریکی صدر …