دہشت گردی کے عفرےت کا مل کر مقابلہ کرنا ہوگا
دہشت گردی کے عفرےت کا مل کر مقابلہ کرنا ہوگا کراچی کے علاقے ڈیفنس سوساءٹی اور ماری پور میں پاک بحریہ کی دو بسوں پر حملے کی وارداتوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ دہشت گردوں کی سرگرمیوں میں مزید وسعت آتی جارہی ہے ۔ منگل کی صبح تقرےباً ایک ہی وقت دو مقامات پر کئے …