umarshakir.com

آگاہی ہی .......زندگی ہے

ادب

عنوان ۔ ۔ ۔ قلم کا زخمی سپاہی

عنوان ۔ ۔ ۔ قلم کا زخمی سپاہی تحریر محمد عمر شاکر جنرل سیکر ٹری پریس کلب چوک اعظم 03136522265 mumarshakir@gmail;46;com ریاست کے چوتھے ستون کے سپاہیوں کے پاس انکا ہتھیار قلم ہوتا ہے ایسا ملک جس میں کرپشن کوئی جرم کی حثیت نہ رکھتا ہوا جہان اقرباپروری کی کو ئی انتہا نہ ہو جس …

عنوان ۔ ۔ ۔ قلم کا زخمی سپاہی Read More »

اسماء النبی ﷺ پر نعتیہ مجموعہ’’لاثان‘‘

اسماء النبی ﷺ پر نعتیہ مجموعہ’’لاثان‘‘ ناصر ملک کا دنیائے ادب میں پہلا شہ پارہ تحریر ۔ ۔ ۔ محمد عمر شاکر چوک اعظم محمد ﷺ روح کی پاکیزگی محمد ﷺ سے ہے زندگی ، زندگی محمد سے ہے مدحتوں کے چراغ کہتے ہیں سیکھیے بندگی محمد ﷺ سے اللہ سبحانہ وتعالی نے اس کائنات …

اسماء النبی ﷺ پر نعتیہ مجموعہ’’لاثان‘‘ Read More »

ادبی صحفے کے لئے شاعر عرفان فانی کے شاعری مجموعے ظرف پر خصوصی تحریر ظرف عرفان فانی کے نظموں کے عنوانات ان کے ذہنی رجحان کا عکاس ہیں تحریر محمد عمر شاکر چوک اعظم 03136522265 شاعر حساس طبیعت اور نازک مزاج طبیعت کا مالک ہوتا ہے صحافت اور شاعری دو متضاد زاویے ہیں علاقائی قومی …

Read More »

دبی صحفہ کے لئے تحریر

دبی صحفہ کے لئے تحریر ملاقاتیں اور باتیں انٹریوز اور مضامین پر صحافی اور شاعر صابر عطاء کی شاءع ہونے والی کتاب تحریر محمد عمر شاکر انٹرنیٹ کے اس دور میں دنیا گلوبل ویلج میں تبدیل ہو چکی ہے کتاب لکھنا پڑھنا ماضی کا قصہ بنتا جارہا ہے ماضی کے درباری شعراء اور تاریخ دانوں …

دبی صحفہ کے لئے تحریر Read More »

اہد رضوان چاند

اہد رضوان چاند نوجوان نسل کا تخلیق کار شاعر ور نامور پولیس آفیسر تحریر محمد عمر شاکر (برائے ادبی ایڈیشن ) نرم لہجہ عاجزی انکساری سے ہر جاننے اور نہ جاننے والے شخص سے ملنے والا خوبرو نوجوان شاہد رضوان چاند شاعر جبکہ پنجاب پولیس میں شاہد رضوان مہوٹہ کے نام سے جانا جاتا ہے …

اہد رضوان چاند Read More »

اسمائے حسنیٰ پر حمدیہ مجموعہ’’لایموت‘‘

اسمائے حسنیٰ پر حمدیہ مجموعہ’’لایموت‘‘ ناصر ملک کا دنیائے ادب میں پہلا شہ پارہ تحریر محمد عمر شاکر اللہ سبحانہ وتعالی نے اس کائنات کو پیدا فرمایا اس نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا اشرف المخلوق ہونے کے ناطے حضرت انسان پر بھاری ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں خالق کائنات اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے …

اسمائے حسنیٰ پر حمدیہ مجموعہ’’لایموت‘‘ Read More »

حبتوں کے سفیر شاعر عبدالغفور کشفی

حبتوں کے سفیر شاعر عبدالغفور کشفی کی تخلیقی کاوش خواب مری جاگیر ہوئے تحریر محمد عمر شاکر انسانی زندگی ضرویات اور خواہشات کی بنیاد پر قائم ہے ضروریات محدود اور خواہشات لامحدود ہوتی ہیں ضروریات پوری ہو ہی جاتی ہیں جبکہ کسی بھی خواہش کی تکمیل پر دوسری خواہش سر اٹھا لیتی ہے اور خواہشات …

حبتوں کے سفیر شاعر عبدالغفور کشفی Read More »

Scroll to Top