umarshakir.com

آگاہی ہی .......زندگی ہے

جرائم اور کرائم

Police Station Chowk Azam

نئے ڈی پی او کی تعیناتی اور تھانہ چوک اعظم میں جرائم

نئے ڈی پی او کی تعیناتی اور تھانہ چوک اعظم میں جرائم ترتیب محمد عمر شاکر0346371066303136522265 نیکی اور برائی کی جو جنگ تخلیق آدم ;174;سے شروع ہوئی وہ روز قیامت تک جاری رہنی ہے انسانی ضمیر میں اچھائی سے محبت اور برائی سے نفرت ابتداء سے ہی ڈال دی گئی ہے اوربرا آدمی کتنی ہی …

نئے ڈی پی او کی تعیناتی اور تھانہ چوک اعظم میں جرائم Read More »

Mini Yadgar Chowk Azam

چوک اعظم کی کرائم ڈائری

چوک اعظم کی کرائم ڈائری ترتیب محمد عمر شاکر0346371066303136522265 تخلیق انسانیت سے ہی خیر و شر کے درمیان پڑنے والی تفریق روز قیامت تک جاری رہنی ہے شیطان بلاشبہ انسانی جسم میں خون کی طرح دوڑتا ہے اور حضرت انسان کو عارضی فائدہ دکھا کر گمراہ کرنے کی بھرپور کوشش کرتا ہے مگر انسانی شاہ …

چوک اعظم کی کرائم ڈائری Read More »

عنوان ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ چوک اعظم ;252;پولیس عوام بمقابلہ جرائم پیشہ افراد تحریر ۔ ۔ ۔ محمد عمر شاکر چوک اعظم چوک اعظم جسے ابتداء میں خونی چوک پھر چوک اعظم اور اب منی کراچی کے نام سے موصوم کیا جاتا ہے کہ تھانہ کو کمائی کے لحاظ سے …

Read More »

یشہ اور آئس کا بڑھتا ہوا نشہ اور ریاستی اداروں کی ذمہ داریاں

یشہ اور آئس کا بڑھتا ہوا نشہ اور ریاستی اداروں کی ذمہ داریاں تحریر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ محمد عمر شاکر نشہ کرنے والے منشیات فروخت کرنے والے اور انکی سرپرستی کرنے والے حضرات کو ہمارے معاشرے میں بری نگاہ سے دیکھا جاتا ہے مگر بدلتے حالات کیساتھ ساتھ جیسے جیسے کرائم و جرائم …

یشہ اور آئس کا بڑھتا ہوا نشہ اور ریاستی اداروں کی ذمہ داریاں Read More »

ستاد محترم کا قاتل ک

استاد محترم کا قاتل کون ۔ ۔ اپنی قیادت ۔ ۔ ڈی سی لیہ ۔ ۔ ; تحریر ۔ ۔ ۔ ۔ محمد عمر شاکر زمانہ قدیم کی بات ہے کہ کسی مملکت میں حاکم وقت کے پاس ایک نائی اسکی حجامت کے لئے جایا کرتا تھا بادشاہ نائی سے پوچھتا کہ مملکت کے کیا …

ستاد محترم کا قاتل ک Read More »

ایس ایچ او کلیم اللہ گاڈی کے غیر رواءتی احسن اقدامات

ایس ایچ او کلیم اللہ گاڈی کے غیر رواءتی احسن اقدامات تحریر ۔ ۔ ۔ محمد عمر شاکر ریاستی ادارے لافانی جبکہ شخصیات فانی ہوتی ہیں مگر بدقسمتی ہے کہ قیام پاکستان سے ہی مملکت پاکستان میں شخصیات کو پرموٹ کیا جاتا رہا جس کے سبب ریاستی ادارے روز بروز تنزلی کا شکار ہوتے رہے …

ایس ایچ او کلیم اللہ گاڈی کے غیر رواءتی احسن اقدامات Read More »

Scroll to Top