سیحائی اور صحافت ایک ساتھ
سیحائی اور صحافت ایک ساتھ تحریر محمد عمر شاکر اگرآپ فیصل آباد جائیں تو شہرکے جس بھی بازار میں گھوم پھر کر باہر نکلیں گے آپ گھنٹہ گھرچوک میں پہنچ جائیں گئے کچھ ایسی ہی صورت احوال دور حاضر میں میں میڈیا کی بنی ہوئی ہے معاشرے میں کسی کی زمین پر قبضہ ہو جائے …