شہداء تحریک آزادی کشمیر
شہداء تحریک آزادی کشمیر تحریر:محمد عمر شاکر ستم گر تو تیر آزما ہم جگر آزمائیں کے مصداق کشمیریوں کی تیسری نسل بھارتی جارحیت کے سامنے سینہ سپر ہے گزشتہ ہفتے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں شوپیاں اور اسلام آباد میں 20 کشمیری نوجوانوں کی شہادت کیخلاف پوری مقبوضہ وادی میں حریت قیادت کی …