umarshakir.com

آگاہی ہی .......زندگی ہے

citizen masail

Mini Yadgar Chowk Azam

چوک اعظم کی کرائم ڈائری

چوک اعظم کی کرائم ڈائری ترتیب محمد عمر شاکر0346371066303136522265 تخلیق انسانیت سے ہی خیر و شر کے درمیان پڑنے والی تفریق روز قیامت تک جاری رہنی ہے شیطان بلاشبہ انسانی جسم میں خون کی طرح دوڑتا ہے اور حضرت انسان کو عارضی فائدہ دکھا کر گمراہ کرنے کی بھرپور کوشش کرتا ہے مگر انسانی شاہ …

چوک اعظم کی کرائم ڈائری Read More »

ڈپٹی کمشنر لیہ کی نظرچوک اعظم کے مسائل

ڈپٹی کمشنر لیہ کی نظرچوک اعظم کے مسائل تحریر ۔ ۔ ۔ محمد عمر شاکر کسی بھی جمہوری حکومت میں بیوروکریسی کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ منتخب عوامی نمائندوں کے درمیان ایسے حالات بنا دیے کہ وہ آپس میں کسی بھی عوامی اجتماعی انفرادی مسئلہ پر یکجا نہ ہو سکیں اور بیورو کریسی کو …

ڈپٹی کمشنر لیہ کی نظرچوک اعظم کے مسائل Read More »

واپڈا سب ڈویژن چوک اعظم مسائل

واپڈا سب ڈویژن چوک اعظم مسائل تحریر محمد عمر شاکر چوک اعظم بجلی کی ایجاد اتنی پرانی نہیں جتنی روز مرہ زندگی میں اس کی ضرورت بڑھ گئی ہے دور آمریت اور گزشتہ حکومت میں بجلی کی پیداوار بڑھانا تو درکنار اسکی چوری اور اسکے گریڈز کو بھی اپ گریڈ نہ کیا گیا پاکستان مسلم …

واپڈا سب ڈویژن چوک اعظم مسائل Read More »

عنوان ۔ ۔ ۔ چوک اعظم کے مسائل

عنوان ۔ ۔ ۔ چوک اعظم کے مسائل تحریر ۔ ۔ ۔ محمد عمر شاکر چوک اعظم جیسے نام سے بڑا چوک ہے اسی طرح اس شہر کے مسائل بھی بڑے ہیں نصف صدی گزر جانے کے باوجود اس شہر کے بنیادی مسائل حل نہیں ہو سکے تاریخ کا یہ واحد شہر ہو گا کہ …

عنوان ۔ ۔ ۔ چوک اعظم کے مسائل Read More »

فاریسٹ کالونی کے رہائشی کواٹرزٹوٹ پھوٹ کا شکار

فاریسٹ کالونی کے رہائشی کواٹرزٹوٹ پھوٹ کا شکار ملازمین آفیسرز کو مشکلات کا سامنا تحریر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ محمد عمر شاکر پاکستان شائد دنیا کے نقشہ پر واحد ریاست ہے جس میں سرکاری املاک یا سرکاری تنصیبات کو عام آدمی اپنی ملکیت نہیں بلکہ سرکاری ملکیت کہہ کر نقصان پہچانے کے لئے کوشاں …

فاریسٹ کالونی کے رہائشی کواٹرزٹوٹ پھوٹ کا شکار Read More »

چوک اعظم کے مسائل ڈی سی او لیہ کی نظر تحریر

عنوان چوک اعظم کے مسائل ڈی سی او لیہ کی نظر تحریر ۔ ۔ ۔ محمد عمر شاکر جہا ں آبادی ہوتی وہاں مسائل ہوتے ہیں اور مسائل ہمیشہ مسند اقتدار پر فائز انتظامی آفیسران کی عوام کے ساتھ رابطہ پر ہی حل ہوتے ہیں مگر روز اول سے ہی مخصوص طبقہ کی ایک چال …

چوک اعظم کے مسائل ڈی سی او لیہ کی نظر تحریر Read More »

پوسٹ آفس چوک اعظم مسائل کا شکار

پوسٹ آفس چوک اعظم مسائل کا شکار سٹاف فرنیچر کی کمی کرایہ کی بلڈنگ ارباب اختیار کی توجہ کے منتظر تحریر ۔ ۔ ۔ ۔ محمد عمر شاکر خدمت دیانت امانت کا سلوگن لیے قیام پاکستان سے ہی محکمہ ڈاک خانہ کے اہلکاران شب و روز باسیان وطن کی خدمت میں کوشاں ہیں ماضی میں …

پوسٹ آفس چوک اعظم مسائل کا شکار Read More »

گرلز کالج اور سکول کو جانے والے راستے محدود

گرلز کالج اور سکول کو جانے والے راستے محدود معلمات طالبات شدید پریشانی میں مبتلا مقامی قیادت اور ریاستی ادارے کب توجہ دیں گئے تحریر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ محمد عمر شاکر تعلیمی ادارے کسی بھی معاشرے قوم کے مستقبل کے معماران کی تربیت کرتا ہے دنا پر حکمرانی کا خواب دیکھنے والی قو …

گرلز کالج اور سکول کو جانے والے راستے محدود Read More »

ماد کی ٹرالیوں کی وجہ سے بڑھتے ہوئے حادثات

ماد کی ٹرالیوں کی وجہ سے بڑھتے ہوئے حادثات حادثات کے سبب کئی خاندان اجڑنے لگے شوگر سیس کمیٹی کا غذات تک محدودوصول ہونے والی رقم کاغذی کاروائیوں میں خرد برد تحریر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ محمد عمر شاکر پاکستان ایک زرعی ملک ہے مگر قیام پاکستان سے ہی بدلتی جمہوری اور آمرانہ …

ماد کی ٹرالیوں کی وجہ سے بڑھتے ہوئے حادثات Read More »

چوک اعظم کے نواح میں جنگلات اجڑنے لگے

چوک اعظم کے نواح میں جنگلات اجڑنے لگے محکمہ جنگلات سرکاری دفاتر میں شجر کاری تک محدود تحریر ۔ ۔ ۔ محمد عمر شاکر درخت زمین کا زیور ہیں جس آراضی پر جتنے زیادہ درخت ہونگے وہ زمین ہی نہ صرف خوبصورت ہو گئی بلکہ وہاں زیر زمین پانی اور فضا صحت افزاء ہو گی …

چوک اعظم کے نواح میں جنگلات اجڑنے لگے Read More »

Scroll to Top